videos
English

'لیپ ٹاپ سلیکٹر' محمد وسیم نے مقبول فیصلے کیے

16/Jan/2021

قومی ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے جنوبی افریقا کے خلاف 20 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا جس میں 9 نئے کھلاڑیوں کو منتخب کیا گیا ہے