videos
English

صہیب مقصود کی نگاہیں قومی ٹیم میں واپسی پر مرکوز

18/Jun/2021

انٹرویو میں صہیب مقصود نے اپنی بیٹنگ میں نکھار کا سبب ٹیم مینجمنٹ کے بھرپور اعتماد کو دیتے ہوئے کہا کہ ٹاپ آرڈر میں اچھی اننگز کھیلنے کا موقع مل رہا ہے