سلوپی شاٹ کرکٹ سے جڑے واقعات اور کرکٹرز کے حوالے سے مذاق پیدا کرنے کی ایک ہلکی پھلکی کوشش ہے۔ اس ہفتے ہم بات کریں گے مکی آرتھر کے پسندیدہ سرفراز احمد کی فٹنیس کے حوالے سے اور بہت کچھ۔۔۔۔۔۔۔ ہم تمام ٹرولز، تبصرے اور تھریٹس کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
میں چاہتا ہوں کہ بابر اعظم کو تنقید کا نشانہ بنایا جائے، عابد علی
15/Jun/2019
راشد لطیف بیک اپ کیپر کے طور پر حارث پر سرفراز کو ترجیح دیتے ہیں
بابر کی دوستی نے فائدے سے زیادہ نقصان پہنچایا: عثمان
سعود شکیل بابر اور ویرات کی سطح پر پہنچ سکتے ہیں: کامران اکمل
ایشیا کپ میں سب سے زیادہ رنز کون بنائے گا؟