videos
English

نعمان کی عمدہ کارکردگی سے یاسر پر دباؤ کم ہوگیا

02/Feb/2021

مشتاق احمد نے کہا کہ یاسر شاہ کو دوسرے اینڈ سے مدد نہیں ملتی تھی کیونکہ بدقسمتی سے فاسٹ بولرز وکٹیں نہیں حاصل کرپارہے تھے