videos
English

عماد وسیم کو بابر اعظم کی مکمل سپورٹ ملنے کا یقین

19/Feb/2020

 پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے عماد وسیم نے کہا کہ کراچی کنگز کی قیادت کرتے ہوئے میرے اور بابر اعظم میں کوئی مسائل نہیں ہوں گے