videos
English

بائیوسیکیورٹی کی ناکامی میں فرنچائز 10 فیصد قصوروار

26/Mar/2021

پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں گفتگوکرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے کہاکہ پی ایس ایل ملتوی ہونے پر بلیم گیم شروع کیا تو یہ کبھی نہیں رکے گا