videos
English

توقعات کا بوجھ ، بھارتی ٹیم دباؤ میں ہوگی، ثقلین مشتاق

16/Jun/2019

پروگرام  ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ثقلین مشتاق نے کہا کہ پاکستانی ہونے کے ناطے آج مانچسٹر میں کھیلے جانے والے میچ میں گرین شرٹس کو ہی فاتح دیکھنا چاہتا ہوں