videos

ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری میں بابر اعظم کی حوصلہ افزائی کا بڑا ہاتھ تھا

01/Jul/2020

ٹیسٹ ڈیبیو پر بھی سنچری کے ورلڈ ریکارڈ کی یادیں تازہ کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اس اننگز میں بابر اعظم کی حوصلہ افزائی کا بڑا ہاتھ تھا