videos
English

راشد ٹی ٹوئنٹی میں کفایتی بولنگ کے قائل

15/Jun/2021

افغان آل راؤنڈر راشد خان ٹی ٹوئنٹی میں کفایتی بولنگ کے قائل ہیں،ان کا کہنا ہے کہ بولنگ کرتے ہوئے اپنی قوت، حریف کی کمزوریوں پر نظر ہوتی ہے