videos
English

ثنا میر بھارت سے ون ڈے میچز کی بے تابی سے منتظر

09/Aug/2019

پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ  سے خصوصی گفتگو میں ثنا میر نے کہا کہ، ویمن کرکٹ کی بہتری اور اس کے فروغ کیلیے ہر ممکن کوشش کروں گی