videos
English

آسٹریلیا سے سیریز کمبی نیشن کی آزمائش کا آخری موقع ہوگی

23/Feb/2019

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کمبی نیشن کی آزمائش کا آخری موقع ہوگی۔