videos
English

شاہین اور نسیم کو ٹیسٹ کرکٹ میں ساتھ نہیں کھیلنا چاہئے: اجمل

23/Sep/2020

سعید اجمل نے کہا کہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں تو نوجوان بولرز چل سکتے ہیں لیکن ٹیسٹ میچز تجربہ کار بولرز ہی جتواتے ہیں