videos
English

شرارتی تھا متنازع نہیں ہوں،احمد شہزاد

20/Jun/2020

اوپننگ بیٹسمین احمد شہزاد کا کہنا ہے کہ ہمیشہ ایک اچھا لڑکا رہا، سینئرز کی عزت کرتا ہوں جب کارکردگی تھی تو کہا جاتا کہ سنجیدہ نہیں