English

عامر کو ڈراپ کرنے کا فیصلہ یو اے ای میں ہی ہو گیا تھا

18/Apr/2019

عثمان شنواری مشکل وقت میں گھبرا جاتے ہیں،متبادل وکٹ کیپر عابد علی ہوں گے-

سلیکشن کمیٹی میں صرف انضمام کی چلتی ہے،فٹنس ٹیسٹ کو اہمیت نہیں دی گئی-

قومی ٹیم کی سلیکشن کے معاملات پر بے باک تجزیہ دیکھیے ٹاک کرکٹ سلیم خالق کے ساتھ-