videos

بے کار گمبھیر اور آفریدی کی کتاب/ سلوپی شاٹ ایپی سوڈ نمبر پانچ

13/May/2019

اس ہفتے ہم بات کریں گے آفریدی کی آٹو بائیو گرافی کی، گوتھ گمبھیر کی ٹویٹ اور اظہر محمود کی بالنگ کوچ کے حوالے سے کارکردگی کی۔ اور اس کے علاوہ اور بہت کچھ۔۔۔۔