videos

آئی پی ایل گورننگ کونسل ممبربھی بابر اعظم اور حیدر علی کی صلاحیتوں کے متعرف

17/Sep/2020

وکٹ کیپر بیٹسمین نے بابر اعظم کو زبردست بیٹسمین قرار دیتے ہوئے کہا کہ انھیں بھارت میں بھی بہت پسند کیا جاتا ہے