videos
English

بابر اعظم کی تکنیک ویرات کوہلی سے بہتر قرار

11/Apr/2021

 انٹرویو میں عاقب جاوید نے کہا کہ بابر اعظم کا ون ڈے رینکنگ میں ٹاپ پر آنا ثابت کرتا ہے کہ ان کی تکنیک ویرات کوہلی سے بہتر ہے