رمیز راجہ کے چیئرمین بننے سے دباؤکا شکار نہیں، محمد وسیم
12/Sep/2021
پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکو انٹرویو میں چیف سلیکٹر محمد وسیم نے کہاکہ میرا کام ہی دباؤ والا ہے، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ بورڈ کا سربراہ کون ہے؟