videos

ملک کی نمائندگی ہدف بنالیا، اعظم خان

04/Mar/2020

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے نوجوان وکٹ کیپربیٹسمین اعظم خان نے بابراعظم کواپنا فیورٹ بیٹسمین قرار دیتے ہوئے پاکستان کی نمائندگی کوہدف بنالیا