پاکستان نے جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز جیتی اچھی بات ہے لیکن ہم یہ حقیقت بھول گئے کہ فیصلہ کن میچ میں میزبان ٹیم کے7کھلاڑی موجود نہ تھے
پاکستانی ٹیم کا نائب کپتان کون ہونا چاہیے؟