بنگلہ دیش میں سیاسی بحران کے باعث آئی سی سی خواتین کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ممکنہ مقام کی تبدیلی کے لیے منصوبہ بندی کرنے پر مجبور۔
بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شُکلا نے 2026 کے ورلڈ کپ کے حوالے سے پاکستان کی جانب سے بائیکاٹ کیے جانے کے خدشات کا جواب دے دیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بنگلہ دیش کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔
ہفتے کے آخر میں کولمبو میں آئی سی سی کے ڈائریکٹرز کی ایک ہنگامی میٹنگ اس صورت حال سے نمٹنے کے لیے طے کی گئی ہے جس کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے امریکا میں ہونےوالے میچز کے دوران 20 ملین ڈالر اضافی خرچ ہوئے۔
گزشتہ سال ہی بطور کپتان مقرر ہونے والے سری لنکن اسپنر نے صرف 10 میچوں میں ٹیم کی قیادت کی۔
بھارت نے فائنل میں جنوبی افریقہ کو سات رنز سے شکست دے کر دوسری بار ٹی 20 ورلڈ کپ جیت لیاتھا۔
سابق اسپنر مشتاق احمد کا کہنا تھا کہ جذباتی فیصلے نقصان پہنچاتے ہیں، ٹیم میں تبدیلیاں کرتے وقت ایک اسٹینڈرڈ کو مدِنظر رکھنا ضروری ہوگا۔
مشکلات کے باوجود شائقین نے بھارت کی ٹی20 ورلڈ کپ جیت کا جشن جوش و خروش، رقص اور خوشی سے منایا جبکہ کھلاڑیوں نے فخریہ انداز میں ٹرافی کی نمائش کی۔
بارباڈوس سے ٹکرانے والے ایک طاقتور کیٹیگری فورکے سمندری طوفان بیرل کی وجہ سے بھارتی ٹیم کی واپسی میں تاخیر ہوئی، جس کی وجہ سے سفر میں رکاوٹیں پیش آئیں۔
پاکستان چار میں سے صرف دو گروپ میچ جیتنے کے بعدٹی 20 ورلڈ کپ کے ابتدائی مرحلے سے ہی باہر ہو گیا تھا۔