قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور عرفان خان نیازی کو انجریز کے باعث کیویز کے خلاف آخری 2 میچز میں آرام دینے کا فیصلہ۔
ٹی 20انٹرنیشنل سریز میں پاکستان کے لیے نمبر 4 پر کس کو بیٹنگ کرنی چاہیے؟