news
English

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابراعظم کی ترقی

بولرز کی فہرست میں کوئی بھی پاکستانی بولر ٹاپ ٹین میں جگہ حاصل نہیں کرسکا

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابراعظم کی ترقی فوٹو: اے ایف پی

آئی سی سی نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے جس میں بابراعظم ترقی پاکر پانچویں نمبر پر آگئے ہیں۔

آئی سی سی کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے جس میں بابر اعظم 2 درجے ترقی کرکے پانچویں جب کہ اسد شفیق اٹھارہویں نمبر پر آگئے ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق بولرز کی فہرست میں ٹاپ ٹین میں کوئی بھی پاکستانی بولر جگہ نہیں بناسکا تاہم پاکستانی بولر محمد عباس 14، شاہین آفریدی 32 اورنسیم شاہ 52 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔

 

Following his 143 against Bangladesh, Babar Azam has made his way into the top five in the latest @MRFWorldwide ICC Test Rankings 👏 pic.twitter.com/QW8Xcjo9Cr

— ICC (@ICC) February 11, 2020