news
English

بابراعظم اور ٹیم انتظامیہ کو فواداوراظہر علی کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے،یونس خان

لاہور: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سابق فاتح کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ بابر اعظم اور ٹیم انتظامیہ کو اظہر علی اور فواد عالم کی ناقص فارم کے باوجود ان کی حمایت اور حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔

بابراعظم اور ٹیم انتظامیہ کو فواداوراظہر علی کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے،یونس خان