news
English

کرس گیل نے بنگلادیشی ٹیم کو پاکستان جانے کا مشورہ دے دیا

پاکستان اب دنیا کے چند محفوظ ترین ممالک میں سے ایک ہے،ویسٹ انڈین اسٹار

کرس گیل نے بنگلادیشی ٹیم کو پاکستان جانے کا مشورہ دے دیا فوٹو: اے ایف پی

ڈھاکا: ویسٹ انڈین اسٹار کرس گیل نے بنگلادیشی ٹیم کو پاکستان جانے کا مشورہ دے دیا۔

میڈیا سے گفتگو میں کرس گیل نے کہا کہ پاکستان اب دنیا کے چند محفوظ ترین ممالک میں سے ایک ہے،وہ کہہ رہے ہیں کہ آپ کو صدارتی سطح کی سیکیورٹی دیں گے لہذا وہاں ضرور جانا چاہیے۔

 

Chris Gayle

Pakistan is one of the safest places right now in the world. You will get presidential security so you are in good hands. I mean we are in good hands too in Bangladesh, right?

Video Via Daily Star pic.twitter.com/gu7SovY5xY

— ٰImran Siddique (@imransiddique89) January 9, 2020