انگلینڈ کے کھلاڑی جوئے ڈینلی نے ولیمسن کا کیچ چھوڑ کر انہیں نئی زندگی دے دی
انگلینڈ کے کھلاڑی جوئے ڈینلی نے ولیمسن کا کیچ چھوڑ کر انہیں نئی زندگی دے دی-
یہ مرحلہ ہیملٹن میں انگلینڈ اورنیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ کے پانچویں روز دیکھنے میں آیا جب انگلینڈ کے کھلاڑی جوئے ڈینلی نے نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کا یقینی کیچ چھوڑ دیا۔
اس کیچ کو سال 2019 کا سب سے بدترین ڈراپ ہونے والا کیچ قرار دیا جارہا ہے-
Is this the worst dropped catch of all time... boy oh boy pic.twitter.com/rjoOerWBr4
— Bryce Parker (@bryce_parker26) December 2, 2019
انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہیملٹن میں کھیلا جانے والا دوسرا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا۔ کپتان ولیمسن نے 104 اور راس ٹیلر نے 105 رنز بنائے۔