کرکٹ کا یہ رنگارنگ اور شاندار ایونٹ امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں مشترکہ طور پر منعقد ہو گا اور یہ 1 جون سے 29 جون تک جاری رہے گا۔
اگلے ماہ سے امریکا میں شروع ہونے والا آئی سی سی کا میگا ایونٹ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 چند ہی روز کی دوری پر ہے جو سنسنی خیز مقابلوں اور شاندار کرکٹ کا وعدہ کرتا ہے کیونکہ ریکارڈ 20 ٹیمیں میدان میں اترنے کے لئے تیار ہیں۔ یہ کرکٹ کا شاندار ایونٹ امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں مشترکہ طور پر منعقد ہو گا اور یہ 1 جون سے 29 جون تک جاری رہے گا، جو ایک مہینے کی نان اسٹاپ ایکشن کا وعدہ کرتا ہے۔
ٹورنامنٹ کا آغاز 20 ٹیموں کے ساتھ ہوتا ہے جو چار گروپوں میں تقسیم ہیں، ہر گروپ میں پانچ پانچ ٹیمیں شامل ہیں۔ اس ابتدائی مرحلے میں ہر ٹیم اپنے گروپ کے ساتھیوں کے خلاف کم از کم چار میچ کھیلے گی۔ ہر گروپ سے دو سرفہرست ٹیمیں سپر 8 کے لیے کوالیفائی کریں گی، جبکہ نچلی تین ٹیمیں ٹورنامنٹ سے باہر ہو جائیں گی۔
سپر 8 مرحلے میں آٹھ ٹیموں کو دو گروپوں میں تقسیم کیا جائے گا۔ ہر ٹیم اپنے گروپ کے حریفوں کے خلاف تین زبردست میچ کھیلے گی، جس سے سیمی فائنل کے لئے اسٹیج تیار ہو جائے گا۔
سیمی فائنل میں سپر 8 کی بہترین ٹیمیں آپس میں مقابلہ کریں گی، جو فائنل میں جگہ بنانے کے لئے جدوجہد کریں گی۔ حتمی معرکہ 29 جون کو بارباڈوس کے خوبصورت گرائونڈ میں ہوگا۔
امریکہ اور کیریبین میں کرکٹ کا جوش و خروش بھرپور ہوگا، میچز تین مقامات (لاڈرہل، ڈلاس، اور نیویارک) اور کیریبین میں چھ مقامات پر کھیلے جائیں گے۔ خاص طور پر، بھارت اور پاکستان کے درمیان ٹکراؤ 9 جون کو لانگ آئی لینڈ کے ناسو کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہو گا۔
ٹی20 ورلڈ کپ کے گروپ:
گروپ اے: بھارت، پاکستان، امریکہ، آئرلینڈ، کینیڈا۔
گروپ بی: انگلینڈ، آسٹریلیا، نمیبیا، اسکاٹ لینڈ، عمان۔
گروپ سی: ویسٹ انڈیز، نیوزی لینڈ، افغانستان، یوگنڈا، پاپوانیوگنی۔
گروپ ڈی: جنوبی افریقہ، سری لنکا، بنگلہ دیش، نیدرلینڈز، نیپال۔
ٹی20 ورلڈ کپ کے فکسچرز (پاکستان اسٹینڈرڈ ٹائم):
اتوار، 2 جون 2024 - امریکہ بمقابلہ کینیڈا، ڈلاس، 5:30 شام (پاکستانی وقت کے مطابق)
اتوار، 2 جون 2024 - ویسٹ انڈیز بمقابلہ پاپوا نیو گنی، گیانا، 7:30 شام (پاکستانی وقت کے مطابق)
پیر، 3 جون 2024 - نمیبیا بمقابلہ عمان، بارباڈوس، 5:30 صبح (پاکستانی وقت کے مطابق)
پیر، 3 جون 2024 - سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ، نیویارک، 7:30 شام (پاکستانی وقت کے مطابق)
منگل، 4 جون 2024 - افغانستان بمقابلہ یوگنڈا، گیانا، 5:30 صبح (پاکستانی وقت کے مطابق)
منگل، 4 جون 2024 - انگلینڈ بمقابلہ اسکاٹ لینڈ، بارباڈوس، 7:30 شام (پاکستانی وقت کے مطابق)
منگل، 4 جون 2024 - نیدرلینڈز بمقابلہ نیپال، ڈلاس، 8:30 شام (پاکستانی وقت کے مطابق)
بدھ، 5 جون 2024 - بھارت بمقابلہ آئرلینڈ، نیویارک، 7:30 شام (پاکستانی وقت کے مطابق)
جمعرات، 6 جون 2024 - پاپوا نیو گنی بمقابلہ یوگنڈا، گیانا، 4:30 صبح (پاکستانی وقت کے مطابق)
جمعرات، 6 جون 2024 - آسٹریلیا بمقابلہ عمان، بارباڈوس، 5:30 صبح (پاکستانی وقت کے مطابق)
جمعرات، 6 جون 2024 - امریکہ بمقابلہ پاکستان، ڈلاس، 7:30 شام (پاکستانی وقت کے مطابق)
جمعہ، 7 جون 2024 - نمیبیا بمقابلہ اسکاٹ لینڈ، بارباڈوس، 12:00 رات (پاکستانی وقت کے مطابق)
جمعہ، 7 جون 2024 - کینیڈا بمقابلہ آئرلینڈ، نیویارک، 7:30 شام (پاکستانی وقت کے مطابق)
ہفتہ، 8 جون 2024 - نیوزی لینڈ بمقابلہ افغانستان، گیانا، 4:30 صبح(پاکستانی وقت کے مطابق)
ہفتہ، 8 جون 2024 - سری لنکا بمقابلہ بنگلہ دیش، ڈلاس, 5:30 صبح (پاکستانی وقت کے مطابق)
ہفتہ، 8 جون 2024 - نیدرلینڈز بمقابلہ جنوبی افریقہ، نیویارک، 7:30 شام (پاکستانی وقت کے مطابق)
ہفتہ، 8 جون 2024 - آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ، بارباڈوس، 10:00 شام (پاکستانی وقت کے مطابق)
اتوار، 9 جون 2024 - ویسٹ انڈیز بمقابلہ یوگنڈا، گیانا، 5:30 صبح (پاکستانی وقت کے مطابق)
اتوار، 9 جون 2024 - بھارت بمقابلہ پاکستان، نیویارک، 7:30 شام (پاکستانی وقت کے مطابق)
اتوار، 9 جون 2024 - عمان بمقابلہ اسکاٹ لینڈ، اینٹیگوا، 10:30 رات (پاکستانی وقت کے مطابق)
پیر، 10 جون 2024 - جنوبی افریقہ بمقابلہ بنگلہ دیش، نیویارک، 7:30 شام (پاکستانی وقت کے مطابق)
منگل، 11 جون 2024 - پاکستان بمقابلہ کینیڈا، نیویارک، 7:30 صبح (پاکستانی وقت کے مطابق)
بدھ، 12 جون 2024 - سری لنکا بمقابلہ نیپال، فلوریڈا، 4:30 صبح (پاکستانی وقت کے مطابق)
بدھ، 12 جون 2024 - آسٹریلیا بمقابلہ نمیبیا، اینٹیگوا، 5:30 صبح (پاکستانی وقت کے مطابق)
بدھ، 12 جون 2024 - امریکہ بمقابلہ بھارت، نیویارک، 7:30 شام (پاکستانی وقت کے مطابق)
جمعرات، 13 جون 2024 - ویسٹ انڈیز بمقابلہ نیوزی لینڈ، ٹرینیڈاڈ، 5:30 صبح (پاکستانی وقت کے مطابق)
جمعرات، 13 جون 2024 - بنگلہ دیش بمقابلہ نیدرلینڈز، سینٹ ونسنٹ، 7:30 شام (پاکستانی وقت کے مطابق)
جمعہ، 14 جون 2024 - انگلینڈ بمقابلہ عمان، اینٹیگوا، 12:00 صبح (پاکستانی وقت کے مطابق)
جمعہ، 14 جون 2024 - افغانستان بمقابلہ پاپوا نیو گنی، ٹرینیڈاڈ، 5:30صبح (پاکستانی وقت کے مطابق)
جمعہ، 14 جون 2024 - امریکہ بمقابلہ آئرلینڈ، فلوریڈا، 7:30 شام (پاکستانی وقت کے مطابق)
ہفتہ، 15 جون 2024 - جنوبی افریقہ بمقابلہ نیپال، سینٹ ونسنٹ، 4:30 صبح (پاکستانی وقت کے مطابق)
ہفتہ، 15 جون 2024 - نیوزی لینڈ بمقابلہ یوگنڈا، ٹرینیڈاڈ، 5:30 صبح (پاکستانی وقت کے مطابق)
ہفتہ، 15 جون 2024 - بھارت بمقابلہ کینیڈا، فلوریڈا، 7:30 شام (پاکستانی وقت کے مطابق)
ہفتہ، 15 جون 2024 - نمیبیا بمقابلہ انگلینڈ، اینٹیگوا، 10:00 شام (پاکستانی وقت کے مطابق)
اتوار، 16 جون 2024 - آسٹریلیا بمقابلہ اسکاٹ لینڈ، سینٹ لوشیا، 5:30 صبح (پاکستانی وقت کے مطابق)
اتوار، 16 جون 2024 - پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ، فلوریڈا، 7:30 شام (پاکستانی وقت کے مطابق)
پیر، 17 جون 2024 - بنگلہ دیش بمقابلہ نیپال، سینٹ ونسنٹ، 4:30 صبح (پاکستانی وقت کے مطابق)
پیر، 17 جون 2024 - سری لنکا بمقابلہ نیدرلینڈز، سینٹ لوشیا، 5:30 صبح (پاکستانی وقت کے مطابق)
پیر، 17 جون 2024 - نیوزی لینڈ بمقابلہ پاپوا نیو گنی، ٹرینیڈاڈ، 7:30 شام (پاکستانی وقت کے مطابق)
منگل، 18 جون 2024 - ویسٹ انڈیز بمقابلہ افغانستان، سینٹ لوشیا، 5:30 صبح (پاکستانی وقت کے مطابق)
بدھ، 19 جون 2024 - ایلیمینیٹر2 بمقابلہ ڈی1، اینٹیگوا، 7:30 شام پاکستانی وقت کے مطابق)
جمعرات، 20 جون 2024 - بی 1بمقابلہ سی2، سینٹ لوشیا، 5:30 صبح(پاکستانی وقت کے مطابق)
جمعرات، 20 جون 2024 - سی1 بمقابلہ اے 1، بارباڈوس، 7:30 شام (پاکستانی وقت کے مطابق)
جمعہ، 21 جون 2024 - بی 2 بمقابلہ ڈی2، اینٹیگوا، 5:30 صبح (پاکستانی وقت کے مطابق)
جمعہ، 21 جون 2024 - بی1 بمقابلہ ڈی1، سینٹ لوشیا، 7:30 شام (پاکستانی وقت کے مطابق)
ہفتہ، 22 جون 2024 - اے2 بمقابلہ سی2، بارباڈوس، 5:30 صبح (پاکستانی وقت کے مطابق)
ہفتہ، 22 جون 2024 - اے1 بمقابلہ ڈی2، اینٹیگوا، 7:30 شام (پاکستانی وقت کے مطابق)
اتوار، 23 جون 2024 - سی1 بمقابلہ بی2، سینٹ ونسنٹ، 5:30 صبح (پاکستانی وقت کے مطابق)
اتوار، 23 جون 2024 - اے 2 بمقابلہ بی 1 بارباڈوس، 7:30 شام (پاکستانی وقت کے مطابق)
پیر، 24 جون 2024 - سی2 بمقابلہ ڈی1، اینٹیگوا، 5:30 صبح (پاکستانی وقت کے مطابق)
پیر، 24 جون 2024 - بی2 بمقابلہ اے1، سینٹ لوشیا، 7:30 شام (پاکستانی وقت کے مطابق)
منگل، 25 جون 2024 - سی1 بمقابلہ ڈی2، سینٹ ونسنٹ، 5:30 صبح (پاکستانی وقت کے مطابق)
جمعرات، 27 جون 2024 - سیمی فائنل 1، ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو
(ریزرو ڈے 27 جون)، 5:30 صبح (پاکستانی وقت کلے مطابق)
جمعرات، 27 جون 2024 - سیمی فائنل 2، گیانا، 7:30 شام (پاکستانی وقت کے مطابق)