news
English

حیدرعلی غیرمعمولی صلاحیتوں کے حامل پلیئر ہیں، رمیزراجہ

بابراعظم اور ویرات کوہلی کا ٹیلنٹ یکساں ہے، رمیز راجہ

حیدرعلی غیرمعمولی صلاحیتوں کے حامل پلیئر ہیں، رمیزراجہ فوٹو: پی سی بی

سابق ٹیسٹ اوپنراورموجودہ کمنٹیٹر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ بابراعظم اور ویرات کوہلی کا ٹیلنٹ یکساں ہے۔

سابق ٹیسٹ اوپنراورموجودہ کمنٹیٹر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ بابراعظم اور ویرات کوہلی کا ٹیلنٹ یکساں ہے۔ ہمارے ملک میں کئی نوجوان پلیئرز بھی ان دونوں جیسی صلاحیتیں رکھتے ہیں، پشاورزلمی کے حیدرعلی غیرمعمولی صلاحیتوں کے حامل پلیئر ہیں، اگر وہ ان دونوں کے نقش قدم پر چلے تو دنیا کے بہترین بیٹسمین بن سکتے ہیں۔