news
English

وزیراعظم عمران خان کے لیے انٹرنیشنل اسپورٹس پرسینیلٹی ایوارڈ کا اعلان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کو1992کا ورلڈ کپ جیتنے اور کھیل کے شعبے میں خدمات پر دبئی کا انٹرنیشنل اسپورٹس پرسینلیٹی ایوارڈ دیا جائے گا۔

وزیراعظم عمران خان کے لیے انٹرنیشنل اسپورٹس پرسینیلٹی ایوارڈ کا اعلان

وزیراعظم عمران خان کو1992میں کرکٹ کی دنیا کا سب سے بڑا اعزاز ورلڈ کپ جیتنے اورکھیلوں کے شعبے میں پیش کردہ ان کی خدمات کے باعث دبئی کا محمد بن راشد المکتوم اسپورٹس ایوارڈ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس ایوارڈ کا اعلان گزشتہ روز دبئی میں کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کو انٹرنیشنل اسپورٹس پرسینلیٹی ایوارڈ 9 جنوری2022میں دبئی ایکسپو میں دیا جائے گا۔

 دبئی میں ہر سال یہ قابلِ ذکر ایوارڈ دنیا کی ممتاز ترین شخصیات کو دیا جاتا ہے۔