news
English

پاکستان سے ٹی 20 میچ، کرس لین سی اے الیون کی قیادت کریں گے

اسکواڈ میں بگ بیش لیگ کے 10 زیرمعاہدہ کرکٹرز بھی شامل ہیں

پاکستان سے ٹی 20 میچ، کرس لین سی اے الیون کی قیادت کریں گے فوٹو: اے ایف پی

 برسبین ہیٹ کے کرس لین پاکستان کیخلاف 31 اکتوبر کو بینکس ٹاؤن، اوول میں شیڈول ٹوئنٹی 20 میچ میں سی اے الیون کی قیادت سنبھالیں گے۔

اسکواڈ میں بگ بیش لیگ کے 10 زیرمعاہدہ کرکٹرز بھی شامل ہیں، 12 رکنی ٹیم کپتان کرس لین، ول سدرلینڈ، بیکسٹر ہولٹ، میکنزی ہاروے، الیکس روز، ناتھن میک سیوانے، جیک فریزر میک گروک، کرس گرین، بین دوارشوئس، میکی ایڈورڈز، لائیڈ پوپ اور ڈین فالنز شامل ہیں۔