کرکٹرز کی وزیر اعظم سے ملاقات پر پی سی بی کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوا
اسلام آباد: کرکٹرز کی وزیر اعظم سے ملاقات پر پی سی بی کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوا۔
چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ مصباح الحق اور اظہر علی نے ڈسپلن کی خلاف ورزی کی، دہری تنخواہیں وصول کرنے والوں کو ایک ملازمت چھوڑنا ہوگی، 10سال بعد ملک میں انٹرنیشنل کرکٹرز کی آمد کا سلسلہ شروع ہواکوئی اس کی تعریف نہیں کرتا۔