news
English

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا سکیورٹی وفد اگلے ماہ پاکستان آئے گا

سکیورٹی وفد اگلے ماہ پاکستان آئے گا، جس کی رپورٹ کی روشنی میں دورہ پاکستان کی تصدیق ممکن ہوسکے گی

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا سکیورٹی وفد اگلے ماہ پاکستان آئے گا فوٹو: رائٹرز

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ  کا سکیورٹی وفد اگلے ماہ پاکستان آئے گا۔

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ  کا سکیورٹی وفد اگلے ماہ پاکستان آئے گا، جس کی رپورٹ کی روشنی میں دورہ پاکستان کی تصدیق ممکن ہوسکے گی۔

ذرائع کے مطابق کیوی بورڈ نے سکیورٹی امور کے ماہررگ ڈیکاسن کی خدمات حاصل کی ہیں جو کراچی، لاہور اور پنڈی میں انتظامات کا جائزہ لے گا۔  ستمبر اکتوبر میں یہ سیریز شیڈول ہے۔