لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) یکم جولائی سے نئے پلیئرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش کرے گا۔
پی سی بی کے مطابق کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ میں 10 سے 20 فیصد اضافہ کا امکان ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) یکم جولائی سے نئے پلیئرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش کرے گا۔
ذرائع کے مطابق سرفراز احمد، یاسر شاہ اور عمران بٹ کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ میں برقرار رہنا مشکل ہوگا جبکہ شان مسعود، حیدر علی، محمد حارث، وسیم جونیئر اور خوشدل شاہ کے نام زیر غور ہیں۔