news
English

شاہد آفریدی کراچی میں پی ایس ایل فائنل کھیلنے کیلیے پرعزم

آفریدی نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی تزئن و آرائش پر خوشی کا اظہار کیا

شاہد آفریدی کراچی میں پی ایس ایل فائنل کھیلنے کیلیے پرعزم PHOTO: AFP

بوم بوم شاہد آفریدی بنگلہ دیش پریمئَرلیگ میں شرکت کے بعد کراچی پہنچ گئے۔

آفریدی کا کہنا ہے کہ  نیشنل اسٹیڈیم اب پہلے سے بہت زیادہ خوبصورت لگ رہا ہے، امید ہے کہ سترہ مارچ کو یہاں پر شیڈول پی سی ایل کا فائنل کھیلنے کا موقع ملے گا۔

بی پی ایل میں اپنی عمدہ بیٹنگ کے ساتھ 16 وکٹیں لے کر ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار اداکرنے والے آفریدی پی سی ایل فور میں ملتان سلطانز کی ٹیم کا حصہ ہیں، وہ کچھ وقت گھر پر گزارانے کے بعد دبئی جا کر شعیب ملک کی قیادت میں کھیلنے والی  ملتان سلطانز ٹیم کوجوائن کرلیں گے۔