news
English

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: تمام ٹیموں کے مکمل اسکواڈز

ٹورنامنٹ کے لیے اسکواڈ جمع کرانے کی آخری تاریخ 1 مئی ہے۔ ٹیموں کے پاس 25 مئی تک اپنے اسکواڈ میں تبدیلی کرنے کی سہولت ہوتی ہے، اس تاریخ کے بعد کسی بھی تبدیلی کے لیے ایونٹ کی ٹیکنیکل کمیٹی سے منظوری درکار ہوتی ہے۔

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: تمام ٹیموں کے مکمل اسکواڈز

سال 2024 کے سب سے بڑے کرکٹ ایونٹ مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں دنیا بھر سے 20 ٹیمیں شامل ہیں، یہ رنگارنگ ایونٹ 1 جون سے 29 جون تک ہونے والا ہے، جس میں ریاستہائے متحدہ امریکہ اور ویسٹ انڈیز میزبانی کے فرائض سرانجام دیں گے۔ 
ٹورنامنٹ کے لیے آئی سی سی کو اسکواڈ جمع کرانے کی آخری تاریخ یکم مئی ہے، حالانکہ کئی ٹیمیں پہلے ہی اپنے اسکواڈز کا اعلان کر چکی ہیں۔ 
نیوزی لینڈ نے پہلے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کی تصدیق کرکے پیک کی قیادت کی۔ اس کی پیروی کرتے ہوئے، جنوبی افریقہ، بھارت اور انگلینڈ نے 30 اپریل کو اپنے اپنے اسکواڈز کا اعلان کیا۔ 
ایونٹ میں شامل تمام ٹیموں کے پاس 25 مئی تک اپنے اسکواڈز میں تبدیلی کرنے کی سہولت ہوتی ہے، اس تاریخ کے بعد کسی بھی تبدیلی کے لیے ایونٹ کی ٹیکنیکل کمیٹی سے منظوری درکار ہوتی ہے۔ 
نیوزی لینڈ: کین ولیمسن (کپتان)، فن ایلن، ٹرینٹ بولٹ، مائیکل بریسویل، مارک چیپمین، ڈیون کونوے، لوکی فرگوسن، میٹ ہنری، ڈیرل مچل، جمی نیشم، گلین فلپس، راچن رویندرا، مچل سینٹنر، ایش سودھی، ٹم ساؤتھی۔
ٹریولنگ ریزرو: بین سیئرز۔
جنوبی افریقہ: ایڈن مارکرم (کپتان)، اوٹنیل بارٹمین، جیرالڈ کوٹزی، کوئنٹن ڈی کوک، بیورن فورٹوئن، ریزا ہینڈرکس، مارکو جانسن، ہینرک کلاسن، کیشو مہاراج، ڈیوڈ ملر، اینریچ نورٹجے، کاگیسو ربادا، ریان رکیلٹن، تبریز شمسی۔ 
انگلینڈ: جوس بٹلر(کپتان)، معین علی، جوفرا آرچر، جوناتھن بیرسٹو، ہیری بروک، سیم کرن، بین ڈکٹ، ٹام ہارٹلی، ول جیکس، کرس جارڈن، لیام لیونگسٹون، عادل راشد، فل سالٹ، ریس ٹوپلی اور مارک ووڈ۔ 
بھارت: روہت شرما (کپتان)، ہاردک پانڈیا(نائب کپتان)، یشسوی جیسوال، ویرات کوہلی، سوریہ کمار یادیو، رشبھ پنت (وکٹ کیپر)، سنجو سیمسن (وکٹ کیپر)، شیوم دوبے، رویندرا جدیجا، اکسر پٹیل، کلدیپ یادو، یوزویندر چاہل، ارشدیپ سنگھ، جسپریت بمراہ اور محمد سراج۔
ریزروز: شبھمن گل، رنکو سنگھ، خلیل احمد اور اویس خان۔
افغانستان کا اسکواڈ: رحمان اللہ گرباز (وکٹ کیپر)، ابراہیم زدران، عظمت اللہ عمرزئی، نجیب اللہ زدران، محمد اسحاق، محمد نبی، گلبدین نائب، کریم جنت، راشد خان (کپتان)، ننگیال خروٹی، مجیب الرحمان، نور احمد، نوین الرحمٰن حق، فضل الحق فاروقی، فرید احمد ملک۔
آسٹریلیا کا ورلڈکپ اسکواڈ: 
کپتان مچل مارش، ایشٹن آیگر، پیٹ کمنز، ٹم ڈیوڈ، نیتھن ایلس، کیمرون گرین، جوش ہیزل ووڈ، ٹریوس ہیڈ، جوش انگلیس، گلین میکسویل، مچل اسٹارک، مارکس اسٹونیس، میتھیو ویڈ، ڈیوڈ وارنراور ایڈم زمپا پر مشتمل ہے۔
کینیڈا کا اسکواڈ: سعد بن ظفر، ہارون جانسن، دلون ہیلیگر، دلپریت باجوہ، ہرش ٹھاکر، جیریمی گورڈن، جنید صدیقی، کلیم ثنا، کنورپال تتھگور، نونیت دھالیوال، نکولس کیرٹن، پرگٹ سنگھ، رویندرپال سنگھ، ریان خان پٹھان، ریان خان پر مشتمل ہے۔ 
ریزرو کھلاڑی: تاجندر سنگھ، آدتیہ وردھاراجن، عمار خالد، جتندر ماتارو، پروین کمارپرمشتمل ہے۔ 
نیپال کا مکمل اسکواڈ:
روہت پاوڈیل، آصف شیخ، انیل کمار ساہ، کشال بھرٹیل، کشال مالا، دیپیندر سنگھ ایری، للت راج بنشی، کرن کے سی، گلشن جھا، سومپال کامی، پرتیس جی سی، سندیپ جورا، ابیناش بوہارا، ساگر دھکل، کمل سنگھ ایری پر مشتمل ہے۔ 
عمان کا اسکواڈ: 
عاقب الیاس (کپتان)، ذیشان مقصود، کشیپ پرجاپتی، پراتک اٹھاولے (وکٹ کیپر)، آیان خان، شعیب خان، محمد ندیم، نسیم خوشی (وکٹ کیپر)، خالد کیل، مہران خان، بلال خان، رفیع اللہ، کلیم اللہ، فیاض بٹ اور شکیل احمد پرمشتمل ہے۔ 
نیدرلینڈز: ابھی اعلان ہونا باقی ہے۔ 
پاپوا نیو گنی: ابھی اعلان ہونا باقی ہے۔ 
پاکستان: ابھی اعلان ہونا باقی ہے۔ 
اسکاٹ لینڈ: ابھی اعلان ہونا باقی ہے۔ 
سری لنکا: ابھی اعلان ہونا باقی ہے۔ 
یوگنڈا: ابھی اعلان ہونا باقی ہے۔ 
امریکہ: ابھی اعلان ہونا باقی ہے۔ 
ویسٹ انڈیز: ابھی اعلان ہونا باقی ہے۔

بنگلہ دیش: ابھی اعلان ہونا باقی ہے۔ 
آئرلینڈ: ابھی اعلان ہونا باقی ہے۔ 
نمیبیا: ابھی اعلان ہونا باقی ہے۔