83ویں میچ میں یہ نواں موقع تھا جب وہ کھاتہ نہ کھول پائے
فوٹو: اے ایف پی
عمر اکمل پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ مرتبہ صفر پرآؤٹ ہونے والے بیٹسمین بن گئے۔
سری لنکا سے لاہور میں پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران انھوں نے فاسٹ بولر نوان پردیپ کی پہلی ہی گیند پر وکٹ گنوا دی،83ویں میچ میں یہ نواں موقع تھا جب وہ کھاتہ نہ کھول پائے،ان سے قبل سابق کپتان شاہد خان آفریدی 99 میچز میں 8 مرتبہ صفر پر آؤٹ ہوئے تھے۔
Umar Akmal has the most number of ducks by a Pakistan player in T20s#PAKvSL pic.twitter.com/5uQ3vIhI2i
— Cricket Pakistan (@cricketpakcompk) October 5, 2019