news
English

ٹی ٹوئنٹی کی آل ٹائم رینکنگ میں 5پاکستانی بولرز شامل

اس فہرست میں عمر گل پہلے نمبر پر موجود ہیں

ٹی ٹوئنٹی کی آل ٹائم رینکنگ میں 5پاکستانی بولرز شامل فوٹو: آئی سی سی

 لاہور: ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی آل ٹائم رینکنگ میں 5پاکستانی بولرز شامل ہیں۔

اس فہرست میں عمر گل پہلے نمبر پر موجود ہیں، سیموئیل بدری دوسری،ڈینیئل ویٹوری تیسری، سنیل نارائن چوتھی، راشد خان پانچویں، شاہد آفریدی چھٹی، عمران طاہر ساتویں، سعید اجمل آٹھویں، عماد وسیم نویں اور شاداب خان دسویں پوزیشن پر ہیں۔