news
English

آئی سی سی نے سیاسی مداخلت پرزمبابوے کرکٹ کو معطل کر دیا

زمبابوے ٹیم کسی آئی سی سی ایونٹ میں شرکت نہیں کر سکے گی

آئی سی سی نے سیاسی مداخلت پرزمبابوے کرکٹ کو معطل کر دیا فوٹو: فائل

کرکٹ کے عالمی ادارے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل  نے سیاسی مداخلت پرزمبابوے کرکٹ کو معطل کر دیا۔

بورڈ کی فنڈنگ روک دی گئی اور ٹیم کسی آئی سی سی ایونٹ میں شرکت نہیں کر سکے گی۔لندن میں منعقدہ اجلاس میں انٹرنیشنل کرکٹ میں سر پر چوٹ کھانے والے کھلاڑیوں کے متبادل آزمانے کی بھی اجازت دے دی گئی۔