news
English

دیکھیں انگلش ٹی 20 بلاسٹ میچ میں محمد عامر کی 4 وکٹیں

لیفٹ آرم پیسر نے 29رنز دے کر4 کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا

دیکھیں انگلش ٹی 20 بلاسٹ میچ میں محمد عامر کی 4 وکٹیں PHOTO: ESSEX CRICKET

انگلش ٹوئنٹی 20 بلاسٹ میں پاکستانی پیسر محمد عامر نے 29رنز دے کر4 کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا۔

انگلش ٹوئنٹی 20 بلاسٹ میں محمد عامر کی شاندار کارکردگی نے ایسیکس کو سسیکس کیخلاف9 رنز سے کامیابی دلا دی، لیفٹ آرم پیسر نے 29رنز دے کر4 کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا۔

ناکام سائیڈ 9 وکٹ پر 159 رنز بنا پائی، ڈیوڈ ویسی 66 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، اس سے قبل فاتح ٹیم نے 5 وکٹ پر 168رنز اسکور کیے، ڈین لورینس نے 59 رنز ناٹ آئوٹ بنائے۔