news
English

آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلیے 17رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان

آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلیے 17رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا،محمد عامر کو ڈراپ کردیا گیا

آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلیے 17رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان PHOTO: AFP

آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلیے 17رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا.

محمد عامر کو ڈراپ کردیا گیا،وہاب ریاض اور میر حمزہ کی واپسی ہوگئی،سکواڈ میں 3سپنرز شاداب خان، یاسر شاہ اور بلال آصف شامل ہیں،محمد رضوان بھی ریزرو وکٹ کیپر کے طور پر موجود ہوں گے.

منتخب کھلاڑیوں میں کپتان سرفراز احمد، اظہر علی، فخرزمان،امام الحق،بابراعظم، اسد شفیق،حارث سہیل، عثمان صلاح الدین،یاسر شاہ،شاداب خان،بلال آصف،محمد عباس،حسن علی،وہاب ریاض،فہیم اشرف،میر حمزہ،محمد رضوان شامل ہیں.