ٹریڈ ونڈو 12 نومبر کو بند ہوجائے گی
PHOTO COURTESY: TWITTER/PSL
پاکستان سپر لیگ فور کے پلیئرز ڈرافٹ 20 نومبر کو اسلام آباد میں ہوں گے، ٹریڈ ونڈو 12 نومبر کو بند ہوجائے گی. ہر فرنچائز کو گزشتہ سکواڈ سے زیادہ سے زیادہ 10 کھلاڑی برقرار رکھنے کی اجازت ہوگی، ریلیز کئے جانے والے کھلاڑی پول میں واپس آنے کے بعد تمام ٹیموں کو سلیکشن کیلیے دستیاب ہوں گے. غیر
سٹارز میں اے بی ڈیویلئرز، کولن منرو، اور شین واٹسن، سنیل نارائن، کرس لین، ڈیرن سیمی جیسے بڑے نام شامل ہیں، شاہد آفریدی اور شعیب ملک سمیت دیگر پاکستانی سٹارز بھی ایونٹ کا پہلا میچ حصہ بننے کے لیے بیتاب ہین، پاکستان لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز 14 فروری کو ہوگا