news
English

چار روزہ ٹیسٹ بکواس آئیڈیا، ایشین ٹیموں کے خلاف سازش ہے، شعیب اختر

شعیب اختر نے بھی 4 روزہ ٹیسٹ کو بکواس آئیڈیا اور  ایشین ٹیموں  کے خلاف سازش قرار دے دیا

چار روزہ ٹیسٹ بکواس آئیڈیا، ایشین ٹیموں کے خلاف سازش ہے، شعیب اختر تصویر: اے ایف پی

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھی 4 روزہ ٹیسٹ کو بکواس آئیڈیا اور  ایشین ٹیموں  کے خلاف سازش قرار دے دیا۔

شعیب اختر نے بھی 4 روزہ ٹیسٹ کو بکواس آئیڈیا اور  ایشین ٹیموں  کے خلاف سازش قرار دے دیا۔ انھوں نے کہا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ اور تمام کرکٹرز کو اس تجویز کے خلاف کھڑا ہونا چاہیے، خاص طور پر اسپنرز کو مخالفت کرنا چاہیے۔

شعیب اختر نے کہا کہ بی سی سی آئی کے صدر ساروگنگولی ایک ذہین شخص اور وہ کبھی ٹیسٹ میچ کو مختصر نہیں ہونے دیں گے۔