news
English

یونس خان نے یو بی ایل کو خیر باد کہہ دیا

یونس خان نے موقف اختیار کیا ہے کہ یو بی ایل کرکٹ ٹیم ختم کیے جانے کے بعد ان کا بطور کپتان  برقرار رہنے کا جواز نہیں،

یونس خان نے یو بی ایل کو خیر باد کہہ دیا PHOTO: AFP

 سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان نے یو بی ایل کو خیر باد کہہ دیا۔

ادارے کے سربراہ کے نام ارسال کیے جانے والے استعفے میں یونس خان نے موقف اختیار کیا ہے کہ یو بی ایل کرکٹ ٹیم ختم کیے جانے کے بعد ان کا بطور کپتان  برقرار رہنے کا جواز نہیں، اب وہ مزید اس ذمہ داری  پر فائز نہیں رہ سکتے، چنانچہ اپنے عہدے سے استعفیٰ دے رہے ہیں۔